Ahmad Yaseen Saeedi

Namaz ma Asteen Charhany ka Hukam - اگر آگے سے صرف کف موڑے ہوۓ ہوں تو یہ بھی آستین چڑھانے کے حکم میں ہی ہے، یا اس کاحکم جدا ہے؟

اگر آگے سے صرف کف موڑے ہوۓ ہوں تو یہ بھی آستین چڑھانے کے حکم میں ہی ہے، یا اس کاحکم جدا ہے؟

Namaz ma Asteen Charhany ka Hukam - اگر آگے سے صرف کف موڑے ہوۓ ہوں تو یہ بھی آستین چڑھانے کے حکم میں ہی ہے، یا اس کاحکم جدا ہے؟

جواب👇🏻

اگر نماز شروع کرنے سے پہلےکف  موڑ کر اوپر کی طرف کی ہو تو ایسی حالت میں نماز مکروہ ہوگی اگرچہ کف کہنیوں سے نیچے تک موڑی ہو،  خواہ گرمی اور پسینے کی وجہ سے کیوں نہ ہو

البتہ اگر آستین بہت  لمبی ہو جس کی وجہ سے گٹے کی ہڈی چھپ رہی ہو تو اس صورت کف صرف اس قدر موڑنا کہ جس کی وجہ سے گٹے کی ہڈی نظر آجائے اس قدر موڑنے کی گنجائش ہے اس سے زیادہ موڑ کر نماز پڑھنا مکروہ ہے

فتاوی شامی فیھا، ج: 1، ص: 640،

Ads go here

Head